طبرانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
طبرانی
معلومات شخصیت
پیدائش 1 دسمبر 873[1][2]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طبریہ  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 ستمبر 971 (98 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصفہان  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Black flag.svg دولت عباسیہ  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ ابویعلیٰ الموصلی  ویکی ڈیٹا پر استاد (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص ابو نعیم اصفہانی  ویکی ڈیٹا پر شاگرد (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محدث، مفسر قرآن، فقیہ  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فقہ، علم حدیث، تفسیر قرآن  ویکی ڈیٹا پر شعبۂ عمل (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں معجم الکبیر طبرانی، معجم الاوسط طبرانی  ویکی ڈیٹا پر کارہائے نمایاں (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امام طبرانی (عربی زبان: ابوالقاسم سلیمان ابن احمد ابن الطبرانی المعروف طبرانی ) (پیدائش: دسمبر 873ء– وفات: 23 ستمبر 971ء) محدث، فقیہ اور عالم تھے۔ امام طبرانی کو تیسری/ چوتھی صدی ہجری میں سرفہرست علمائے اسلام میں شمار کیے جاتے تھے۔ امام طبرانی کی وجہ شہرت معجم الکبیر طبرانی، معجم الاوسط طبرانی اور معجم الصغير طبرانی ہیں۔

تلامذہ[ترمیم]

آپ امام طحاوی کے نامور شاگرد تھے۔ آپ نے طلبِ علم میں حجاز، عراق (کوفہ، بصرہ، بغداد) یمن، شام، مصر اور اصفہان کے سفر کیے۔

کتب[ترمیم]

کتب حدیث میں ان کی تین کتابیں المعجم الکبیر، معجم الاوسط اور المعجم الصغیر مشہور ہیں۔ المعجم الکبیر احادیث کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب 25 جلدوں میں 7800 صفحات پر مشتمل ہے۔ یہ طبرانی کے نام سے مشہور ہیں۔ ابوالعباس احمد بن منصور کہتے ہیں میں نے طبرانی سے تین لاکھ حدیثیں سنی ہیں۔

وفات[ترمیم]

امام طبرانی کی وفات بروز ہفتہ 28 ذوالقعدہ 360ھ/ 23 ستمبر 971ء کو اصفہان میں ہوئی۔[3] اُس وقت عمر 100 سال 9 ماہ قمری اور بلحاظِ شمسی 97 سال 9 ماہ تھی۔ حافظ ابونعیم اصفہانینے نمازِ جنازہ پڑھائی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/102372012 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: http://id.worldcat.org/fast/162205 — بنام: Sulaymān ibn Aḥmad Ṭabarānī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ابن کثیر الدمشقی: البدایہ والنہایہ،  جلد 11، صفحہ 478، تحت واقعات 478ھ۔ مطبوعہ لاہور۔