طبس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

طبس ایران کا ایک شہر ہے۔ جس میں ایک تاریخی واقعہ (واقعہ طبس) بھی پیش آیا جب امریکا ایران کے خلاف ایک خفیہ کارروائی کرنا چاہتا تھا تو اس شہر کے قریب صحرا میں اس نے اپنا جنگی ساز و سامان جمع کیا تھا۔ مگر سب جل گیا تھا جس کو ایرانی اللہ کا معجزہ کہتے ہیں اور امریکا کے صدر نے بھی کہا تھا اللہ بھی ایرانیوں کے ساتھ ہو گیا ہے۔