ٹائپ رائٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(طبعہ نویس سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ایک طبعہ نویس

ٹائپ رائٹر (انگریزی: Typewriter) دراصل ایک ایسی آلاتی یا برق آلاتی (electromechanical) اختراع ہے جس میں ایسے کلیدی ٹکڑے (keys) لگے ہوتے ہیں جن کو دبانے سے محارف(علامت) (characters) کسی وسیلہ جیسے کاغذ پر چھپ جاتے ہیں۔


نگار خانہ[ترمیم]