مندرجات کا رخ کریں

طبقہ تاراپھول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
طبقہ تاراپھول
سائنسی درجہ بندی

نجمیطب یا نجمی طب (طبقہ تاراپھول) (Asterales) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ ایسے پودوں کا ایک طبقہ (order) ہے کہ جن کے پھول ستارہ نما یا مانند نجم ہوتے ہیں اور اسی لیے اسے طبقہ کو نجمیطب (نجمی + طبقہ سے طب) کہا جاتا ہے۔ انگریزی نام میں aster کہتے ہیں نجم کو اور ales کا لاحقہ طبقہ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]