طبقۂ اعلائے ستارۂ ہند
| طبقۂ اعلائے ستارۂ ہند | |
|---|---|
طبقہ ستارۂ ہند درجۂ اول (جی سی ایس آئی) کا امتیازی نشان | |
فرماں روائے برطانیہ | |
| قسم | طبقہ شولری |
| تاسیس | 1861ء |
| نعرہ | ”آسمانی روشنی ہماری رہنما“[1] |
| اعزاز برائے | فرماں روا کی خشنودی پر عطا کیا جاتا ہے |
| حیثیت | آخری نامزدگی 1947ء میں 2009ء سے طبقہ معطل ہے |
| بانی | ملکہ وکٹوریہ |
| درجات |
|
| سابقہ درجات | نائٹ کمپینین |
| ترتیب مراتب | |
| اگلا (اعلیٰ) | طبقہ باتھ |
| اگلا (کمتر) | طبقہ سینٹ میکائیل و سینٹ جارج |
ستارۂ ہند کی پٹی | |
طبقۂ اعلائے ستارۂ ہند یا عالی ترین طبقہ ستارۂ ہند ہند کی خاطر وضع کیے گئے اُن دو طبقوں میں سے ایک جو 23 فروری 1861ء کو قائم ہوا۔[2]
خطاب
[ترمیم]- ستارۂ ہند درجۂ اول
درجۂ اول - نائٹ گرانڈ کمانڈر آف دی اسٹار آف انڈیا۔ مخفف ’جی سی ایس آئی‘ (G.C.S.I)۔ نام سے پہلے ”سر“ اور بعد میں ’جی سی ایس آئی‘ لکھا جاتا ہے۔
- ستارۂ ہند درجۂ دوم
درجہ دوم - نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی اسٹار آف انڈیا۔ مخفف ’کے سی ایس آئی‘ (K.C.S.I) نام سے پہلے ”سر“ اور بعد میں ’کے سی ایس آئی‘ لکھا جاتا ہے۔
- ستارۂ ہند درجۂ سوم
درجۂ سوم - کمپینین آف دی آرڈر آف دی اسٹار آف انڈیا۔ مخفف ’سی ایس آئی‘ (C.S.I). چونکہ خطاب یافتہ نائٹ نہیں ہوتا اس لیے صرف نام کے بعد ’سی ایس آئی‘ لکھا جاتا ہے۔[1]
وصول کنندگان
[ترمیم]اس قطعہ میں اضافہ درکار ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ |
یکم اپریل 1869 کو وہ اپنے بیٹوں سید محمود اور سید حمید کے ساتھ انگلینڈ چلے گئے، جہاں انھیں 6 اگست کو برطانوی حکومت کی جانب سے طبقۂ اعلائے ستارۂ ہند کے تمغے سے نوازا گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب محمد محی الدین بدایونی، مدیر (1974)۔ طنزیات و مقالاتِ سید محفوظ علی بدایونی (پہلا ایڈیشن)۔ کراچی: انجمن ترقی اردو۔ ص 429
- ↑ محمد محی الدین بدایونی، مدیر (1974)۔ طنزیات و مقالاتِ سید محفوظ علی بدایونی (پہلا ایڈیشن)۔ کراچی: انجمن ترقی اردو۔ ص 428