طبیعیات کے بنیادی مقالات کی فہرست
Jump to navigation
Jump to search
طبیعیات سائنس کی وہ شاخ ہے جس میں مادہ، توانائی، خلاء اور وقت کے اُصول و قوانین کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ یہ علم کائنات کے بنیادی اجزاء سے متعلق ہے۔
ماہیّتِ طبیعیات[ترمیم]
- اصل مقالہ: طبیعیات
طبیعیات کی شاخیں[ترمیم]
تاریخِ طبیعیات[ترمیم]
- اصل مقالہ: طبیعیات کی تاریخ
بنیادی طبیعی تصورات[ترمیم]
- عمومی تصورات
- کشش ثقل - روشنی - طبیعی نظام - طبیعیاتی مشاہدہ - طبیعی مقدار - طبیعی حالت - طبیعی اکائی - طبیعیاتی نظریہ - طبیعی تجربہ -
- نظریاتی تصوریات
- Mass-energy equivalence - ذرہ - طبیعیاتی میدان - طبیعیاتی تفاعل - طبیعی قانون - بنیادی تفاعل - Physical constant - موج
- بنیادی مقداریں
- خلاء - لمبائی - وقت - کمیت - برقی بار - توانائی - مادہ - جہد - طاقت - معیار حرکت - سمتار - اسراع - درمائلت - درجۂ حرارت
- ذیلی میدان
- سمعیات - ہوائی حرکیات - قدیم میکانیات - کثیف مادہ طبیعیات - علم الکائنات - حرکیات - برقناطیسیت - سيالی حرکيات - جنبشیات - ریاضیاتی طبیعیات - میکانیات - بصریات - شاکلہ طبیعیات - مقداریہ میکانیات - اضافیت - سکونیات - حرحرکیات
مشہور طبیعیات دان[ترمیم]
- اصل فہرست: طبیعیات دانوں کی فہرست
- ابن الہیثم - بصریات کا خالق۔
- ڈاکٹر عبدالسلام - پاکستان کا ایک عظیم سائنس دان جس نے برقناطیسیت کے متعلق کام پر نوبل انعام حاصل کیا۔
- ارشمیدس - اصول ارشمیدس کا خالق۔
- البرٹ آئنسٹائن - بیسویں صدی کا عظیم سائنس دان، خصوصی اور عمومی دونوں اضافیت کے نظریات کا خالق۔
- اسحاق نیوٹن - قدیم میکانیات کی بنیاد ڈالی۔
بیرونی روابط[ترمیم]
- AIP.org امریکی ادارۂ طبیعیات کا موقع حبالہ۔
- IOP.org ادارۂ طبیعیات کا موقع حبالہ۔
- EPS.org یورپی طبیعیاتی سوسائٹی کا موقع حبالہ