طبیعی جغرافیہ
Jump to navigation
Jump to search
طبیعی جغرافیہ جس کو انگریزی میں Physical geography کہا جاتا ہے ایک ایسا علم ہے کہ جس میں منظم انداز میں کرہء آب (hydrosphere)، کرہء حیات (biosphere)، کرہء ہوا (atmosphere) اور کرہء سنگ (lithosphere) کی ساختوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اگر غور کیا جائے تو یہ علم دراصل، علم حغرافیہ کی ایک ذیلی شاخ ہے، اسے نظام ارضیات (geosystems) اور تخطیط طبیعیہ (physiography) بھی کہا جاتا ہے۔