مندرجات کا رخ کریں

طب طبیعی و بحالیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
طب طبیعی و بحالیات
ایک طبیبۂ بحالیات (ری ہیبلی ٹیشن فزیشن) سوء طناب (ڈسٹونیا) کے مریض کے چیک اپ کے دوران 10 چینل ڈائنامک پولی الیکٹرو مایوگرافی انجام دے رہی ہے
پیشہ
نام‌طبیب
مترادفاتطب بحالیات، ری ہیبلی ٹیشن میڈیسن
شعبہ ہائے فعالیت
طب
تفصیل
درکار تعلیم

طبِ طبیعی و بحالیات (فزیکل اینڈ ری ہیبلی ٹیشن میڈیسن) طب کا ایک ایسا شعبہ ہے جو ان افراد کی بحالیِ صحت کے لیے کوشاں ہے جو حادثاتی یا قدرتی طور پر معذور ہوں یا کسی بیماری کے اثر کی وجہ سے اپنے روز مرہ کے کام انجام دینے سے قاصر یا وقت کا شکار ہوں۔

طبِ بحالیات (ری ہیبلی ٹیشن میڈیسن) کا قیام امریکا میں سنہ 1920ء میں اور برطانیہ میں دوسری جنگِ عظیم کے دوران میں وجود میں آیا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ہلال (بری، بحری اور فضائی افواج کا ماہنامہ)، صفحہ 19، فروری 2010ء، جلد: 46، شمارہ: 8