طرابلس، علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
طرابلس
Tripolitania

طرابلس
طرابلس لیبیا کی ذیلی تقسیم 1934–1963.
طرابلس لیبیا کی ذیلی تقسیم 1934–1963.
دارالحکومت طرابلس، لیبیا
رقبہ[1]
 • کل 353,000 کلو میٹر2 (136,000 مربع میل)
آبادی (2006)[2]
 • کل 3,601,853
 • کثافت 10/کلو میٹر2 (26/مربع میل)
طرابلس کا ایک ڈاک ٹکٹ

طرابلس (Tripolitania) (عربی: طرابلس، بربر: Ṭrables، لاطینی: Regio Tripolitana) ایک تاریخی علاقہ اور لیبیا کا اور سابقہ صوبہ ہے۔

طرابلس 1927ء سے 1934ء تک ایک علاحدہ اطالوی مستعمر تھا۔ 1934 سے 1963 تک طرابلس مشرق میں برقہ اور جنوب میں فزان کے ساتھ اطالوی لیبیا اور مملکت لیبیا کے تین انتظامی اکائیوں میں سے ایک تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Abdel Aziz Tarih Sharaf, “Jughrafia Libia”, Munsha’at al Ma’arif, Alexandria, 2nd ed., 1971, pp.232-233.
  2. 2006 census, based on the sum of population of districts Misrata, Murqub, Tripoli, Jafara, Zawiya, Nuqat al Khams, Jabal al Gharbi, Nalut

بیرونی روابط[ترمیم]