طعام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
طعام

طعام (Meal) ایک کھانا ہے جس میں تیار شدہ خوراک بھی شامل ہے جو مخصوص اوقات یا مواقع پر کھایا جاتا ہے۔ [1][2] مختلف اوقات، مواقع یا خوراک کے حجم کے لحاظ سے اسے مختلف نام دیے جاتے ہیں۔ کھانا بنیادی طور پر گھروں یا ریستورانوں وغیرہ میں کھایا جاتا ہے۔ کھانا عام طور پر ایک دن کئی بار روزانہ کی بنیاد باقاعدگی سے کھایا جاتا ہے۔ خصوصی طعام مثلا سالگرہ، شادیوں اور تعطیلات کے مواقع پر تقریب میں ایک ساتھ مل کر کھایا جاتا ہے۔


بیرونی روابط[ترمیم]

  1. meal noun (FOOD) - definition in the British English Dictionary & Thesaurus - Cambridge Dictionaries Online
  2. meal - Definition from Longman English Dictionary Online