طلاق رجعی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

طلاق رَجعی:وہ طلاق ہے جس میں عورت عدت کے گزرنے پرنکاح سے باہرہو۔[1]
رجعی کا مطلب یہ ہے کہ طلاق دینے والا عدت کے دوران بیوی سے رجوع کر سکتا ہے۔ بغیر تجدید نکاح کے یا دو مرتبہ کہا کہ میں نے تجھے طلاق دے دی ہے تو یہ بھی طلاق رجعی ہے یعنی دوران عدت رجوع کر سکتا ہے اور اگر عدت گذر گئی تو یہی طلاق رجعی بائنہ ہو جائے گی اور نئے سرے سے نکاح کرنا پڑے گا، مہر بھی مقرر کرنا پڑے گا[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بہارشریعت ،ج2،حصہ 8، ص 110
  2. تفسیر ذخیرۃ الجنان ،مفسر:سرفراز خان صفدر