طلال بن عبدالعزیز آل سعود
ظاہری ہیئت
طلال بن عبد العزیز آل سعود ایک سعودی شہزادہ تھا۔ شاہ سعود اور فیصل کے درمیان میں اختلافات کے دوران میں طلال نے شاہ سعود کا ساتھ دیا اور اس وقت کے بادشاہ فیصل سے بغاوت کی اور قاہرہ جاکر شاہ سعود کے ساتھ ہو گئے جس کے بعد ان سے سعودی بادشاہت یا کوئی اور عہد نہ دیا گیا۔ پھر بعد میں طلال کو سعودی عرب میں کاروبار کا اجازت دے دیا گیا اور ان کے بیٹے ولید بن طلال نے کاروبار میں اتنی ترقی کی کہ آج دنیا کے امیر ترین لوگوں میں شمار ہوتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000016267 — بنام: Prinz Talal bin Abdul Asis Al Saud — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
زمرہ جات:
- 1930ء کی پیدائشیں
- 15 اگست کی پیدائشیں
- طائف میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2018ء کی وفیات
- 22 دسمبر کی وفیات
- آرمینی نژاد سعودی شخصیات
- بیسویں صدی کے سعودی سیاست دان
- بیسویں صدی کے سفیر
- سانچہ حوالہ جات میں نامعلوم پیرامیٹر پر مشتمل صفحات
- سعودی شخصیات
- سعودی عرب کے وزرائے خزانہ
- سعودی فعالیت پسند برائے انسانی حقوق
- سعودی کاروباری شخصیات
- سعودی مختلف الرائے شخصیات
- سعودی ہمدرد عوام
- سفرا برائے ہسپانیہ
- طائف کی شخصیات
- عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کے بیٹے
- قبرستان عود میں مدفون شخصیات
- نشان عبد العزیز آل سعود یافتگان
- وزرائے سعودی عرب
- 1931ء کی پیدائشیں
- سعودی عرب کے وزرائے اقتصادی امور


