طلال مداح
ظاہری ہیئت
| طلال مداح | |
|---|---|
1983 کی ایک تصویر | |
| ذاتی معلومات | |
| مقامی نام | طلال بن عبد رب الشيخ بن أحمد بن جعفر الجابري |
| پیدائشی نام | طلال بن عبد رب الشیخ بن احمد بن جعفر الجابری الحربی |
| معروفیت | سنہری گلے والا اور صوت الارض |
| پیدائش | 5 اگست 1940مکہ، سعودی عرب |
| تعلق | سعودی عرب |
| وفات | 11 اگست 2000ء (60 سال)ابھا، سعودی عرب |
| اصناف | عرب موسیقی |
| پیشے | گلوکار، موسیقار |
| سالہائے فعالیت | 1958–2000 |
| ویب سائٹ | www.talalmaddah.net/en |
طلال مداح (5 اگست 1940 – 11 اگست 2000; عربی: طلال مدَّاح) سعودی موسیقار اور نغمہ نگار تھے۔ ان کے نام میں شامل مداح ان کی والدہ کے خاندان کی طرف سے ہے۔ ان کے مداح ان کو " صوت الارض (عربی: صوت الارض) کے نام دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ سنہری گلے والے (عربی: الحنجرة الذهبية) کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ وہ بیسویں صدی کے ایک مشہور و معروف عرب موسیقار تھے۔