طلحہ محمود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
طلحہ محمود
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 نومبر 1962ء (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسلام آباد  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جمیعت علمائے اسلام  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن ایوان بالا پاکستان[1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
12 مارچ 2018 
حلقہ انتخاب خیبر پختونخوا 
وزارت ریاستی و سرحدی امور[2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
19 اپریل 2022  – 9 اگست 2023 
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد طلحہ محمود (پیدائش 1 نومبر 1962ء اسلام آباد ، پاکستان ) ہزارہ ڈویژن ، خیبر پختونخوا سے سینیٹ آف پاکستان کے جنرل کیٹیگری کے رکن ہیں۔ انھوں نے 1984ء میں پنجاب یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ وہ 2006ء میں سینیٹ کے لیے منتخب ہوئے اور 2012ء میں دوبارہ منتخب ہوئے۔ وہجمیعت علمائے اسلام کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ہیں اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات اور داخلہ کے بھی سربراہ ہیں۔ وہ سینیٹ آف پاکستان کی قائمہ کمیٹیوں برائے کابینہ سیکرٹریٹ اور کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ، پیٹرولیم اور قدرتی وسائل، خزانہ ، اقتصادی امور، شماریات، منصوبہ بندی، ترقی اور ملازمین کی بہبود کے فنڈ کے رکن بھی ہیں۔ [3] مارچ 2018ء میں وہ سینیٹ آف پاکستان کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے اور مارچ 2024ء تک ایوان بالا کے رکن رہیں گے۔ وہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ، محصولات اور اقتصادی امور اور محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کے رکن ہیں۔


 

  1. http://www.senate.gov.pk/en/profile.php?uid=908&catid=&subcatid=&cattitle=
  2. National Assembly of Pakistan: Federal Ministers — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2022
  3. Mahmood Talha۔ "Senator Talha Mahmood"۔ Senate of Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]