ٹالہی ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(طلحی ریلوے اسٹیشن سے رجوع مکرر)
ٹالہی ریلوے اسٹیشن
Talhi railway station
محل وقوعٹالہی
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)جمراؤ-پتھورو لوپ لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈTAH
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
نفیس نگر جمراؤ-پتھورو لوپ لائن
(متروک)
نبیسر روڈ

ٹالہی ریلوے اسٹیشن، پاکستان کے ضلع عمرکوٹ کی تحصیل کنری کے قصبہ ٹالہی میں واقع ہے۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق ٹالہی ریلوے اسٹیشن کا کوڈ TAH ہے۔

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں نہیں ہے۔ اس وقت اس اسٹیشن کی عمارت کافی پستہ حالت میں ہے اور کچھ لوگوں نے اسے اپنے رہنا کا ٹھکانا بنایا ہوا ہے۔

محل وقوع[ترمیم]

ٹالہی ریلوے اسٹیشن عمرکوٹ ضلع کے ایک قصبہ ٹالہی میں واقع ہے۔ اس ریلوے اسٹیشن کی بنیاد برطانوی حکومت نے رکھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔