طلوع
ظاہری ہیئت

یہ لفظ غروب کے ضد کی اصطلاح ہے۔ اور عام طور پر سورج کے طلوع ہونے یا عام زبان میں سورج کے نکلنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
طلوع آفتاب، روز مرہ کا عمل ہے، جو زمین کی محوری گردش کی وجہ سے پیش آتاہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی لنک
[ترمیم]- Rise/Set Calculator. Find sun position for any time/location.آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ spectralcalc.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- Sunrise and sunset calculator
- Customized Sunset, Sunrise Calculator calendar