طوبیٰ بویوک اوستون
ظاہری ہیئت
| طوبیٰ بویوک اوستون | |
|---|---|
| (ترکی میں: Tuba Büyüküstün) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 5 جولائی 1982ء (44 سال) استنبول |
| شہریت | |
| مناصب | |
| |
|
| آغاز منصب 21 مئی 2014 |
|
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | معمار سنان فائن آرٹس یونیورسٹی |
| پیشہ | فلم اداکارہ، ٹیلی ویژن اداکارہ، ماڈل ، اداکارہ[2] |
| مادری زبان | ترکی |
| پیشہ ورانہ زبان | ترکی |
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
خدیجہ طُوبٰی بُویُوک اُوستون (ترکی زبان: Hatice Tûba Büyüküstün؛ پیدائش: 5 جولائی 1982ء) ایک تُرک اداکارہ ہیں۔ وہ ترکی کے کچھ ایوارڈ بھی وصول کر چکی ہیں اور ترکی کی سب سے زیادہ پیسے وصول کرنے والی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Regional and National Ambassadors — اخذ شدہ بتاریخ: 24 مئی 2025
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1076544614 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ "Turkey's Top Paid Actors"۔ Waleg۔ 30 مارچ 2016۔ 2020-02-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-03

