طورہ وڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گاؤں and union council
ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمخیبر پختونخوا
ضلعضلع ہنگو
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

طورہ وڑی طورہ وڑی بذات خود ضلع ہنگو سے تعلق رکھتے ہیں ضلع ہنگو کے نامور شہر دوآبہ سے شمال کے طرف تقریبآ سات کلو میٹر پر ہے کرم ایجنسی سے جڑا ہوا ہے یہاں پر اباد قوم"خوائدادخیل" ہے جو کچھ عرصہ پہلے کرم سے نیچے آئے ہیں یہاں کے لوگ بھت مہمان نواز ہیں یہاں کے سرسبز پہاڑ ہیں اور لوگ سیر کے لیے آتے ہیں جو بہت خوبصورت علاقے ہیں جیسا کہ چنارک .زواہ ,ڈمبکی خلوات میرنڈی وغیرہ شامل ہیں قوم خوائیداد خیل بہت غیرت مند قوم ہے .

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]