طوفان مالا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

طوفان مالا ایک انتہائی درجہ کا طوفان تھا جو 2006ء میں برما یا میانمار پہ آ گر پڑا۔ یہ 2008ء کے نرگس سمندری طوفان سے پچھلا گرنے والا انتہائی درجہ کا سمندری طوفان تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. A. B. Mazumdar، R. R. Lele، S. Sunitha Devi (جولائی 2007)۔ "Cyclones and depressions over the north Indian Ocean during 2006" (PDF)۔ मौसम MAUSAM۔ India Meteorological Department۔ 58 (3): 305–322۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی، 2014