طوفان (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
طوفان
(Toofan)
250px
ہدایت کارحسن عسکری
شاہد خرم (معاون)
پروڈیوسرحسن عسکری
تحریرناصر ادیب
ستارے
راویمحمد اسماعیل (مرحوم)
موسیقیصفدر حسین
سنیماگرافیارشاد احمد
ایڈیٹرارشاد درانی۔نظام
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارتبسم ویڈیو انٹرنیشنل
فامؤس ویڈیو (یوکے)
تاریخ نمائش
دورانیہ
139منٹ
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
زبانپنجابی

طوفان (انگریزی: Toofan) پنجابی زبان میں پاکستانی فلم تیار کی گئی ہے۔ فلم كى نمائش 9 اپریل، 1976ء كو ہوئى۔ سب سے کامیاب اور ٹرینڈ میکر ایکشن پنجابی فلم تھی ۔ یہ فلم باکس آفس میں سپرہٹ ہوئی تھی اس فلم پر پاکستانی سنیما میں گولڈن جوبلی منئی اور آج بھی ایشیا کی عوام دیکھنے سے بھرپور برقرار ہیں۔ اس کے فلم ساز، ہدایت کار حسن عسکری تھے۔[1]اس فلم کی موسیقی کمال احمد نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر وارث لدھیانوی نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، مہدی حسن، مہناز بیگم، منیر حسین اور لیلیٰ ناز نے گیت گائے۔فلم میں سلطان راہی نے شیرا فوجی سپاہی کا کردار نبھایا ہے اور آسیہ نے ماندہ کے کردار میں قابل قدر اداکاری کی۔ جب کہ دیگر اداکاروں میں صاعقہ، نجمہ، افضال احمد، اقبال حسن اور مصطفٰی قریشی نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔

کاسٹ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. عاشق علی، حجرہ شاہ مقیم (20 اکتوبر 2020ء). "«پاکستانی پنجابی فلم طوفان اوریجنل کوالٹی موویز دستیاب ہے»". دیسی مووئیز ویب میں. محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم. اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020. 

بیرونی رابطہ[ترمیم]

  • طوفان ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ PakFilms.png پر