طولی موج
Appearance
ایسی موج جس میں واسطے کے ذرات کی ارتعاشی حرکت موج کی حرکت کی سمت کے متوازی ہوتی ہے طولی موج (Longitudinal wave) کہلاتی ہے۔ سلیس الفاظ میں ایسی لہر یا موج جس میں واسطے کے ذرات موج کی حرکت کی سمت سے متوازی حرکت کریں طولی موج کہلاتی ہے۔