طومار کؤگا ننجا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
طومار کؤگا ننجا
مصنففوتارو یامادا
اصل عنوانکؤگا ننپوچؤ
Kōga Ninpōchō
مترجمGeoff Sant
ملکجاپان
زبانجاپانی
صنفتاریخی افسانہ
ناشرKodansha
Del Ray
تاریخ اشاعت
دسمبر 2006
طرز طباعتپرنٹ
صفحات311

طومار کؤگا ننجا (انگریزی: The Kouga Ninja Scrolls) (جاپانی: 甲賀忍法帖; نقل حرفی: Kōga Ninpōchō، کؤگا ننپوچؤ) ایک جاپانی مصنف فوتارو یامادا کا 1958ء-1959ء میں لکھا گیا تاریخی افسانوی ناول ہے۔ اس کی کہانی دو ننجا خاندانوں کے گرد گھومتی ہے۔