طٰہٰ تے یٰس
طٰہٰ تے یٰس پنجابی نعتوں کا مجموعہ ہے جو صائم چشتی فیصل آبادی کی نعت پر مشتمل شاعری ہے۔
- نعت گو شاعر، نعت خواں اورمصنف الحاج شیخ محمد ابراہیم المعروف صائم چشتی کی کتابیں طٰہٰ تے یٰس جو ان کے نعتیہ کلام پر مشتمل ہیں
- یہ چشتی کتب خانہ فیصل آباد سے مارچ 2004ء طبع ہوئیں
- اس میں بہت سی نعتوں کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل زبان زد عام نعت بھی شامل ہیں
بلاونا یار جے ویہڑے درود پڑھیا کر | مکاونے نت جے جھیڑے درود پڑھیا کر |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ طٰہٰ تے یٰس ،صائم چشتی،چشتی کتب خانہ فیصل آباد