طیبیہ
آلات
طباعت/برآمد
دیگر منصوبے
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
طیبی اسماعیلیہ اسماعیلی مذہب کی مستعلیہ شاخ کا تنہا موجود فرقہ ہے، دوسرا فرقہ حافظی تھا جو اب ختم ہو چکا ہے۔ طیبی اسماعیلیہ کے پیروکار داؤدی، سلیمانی اور علوی برادریوں میں پائے جاتے ہیں۔ دولت فاطمیہ کے حامی حافظی فرقہ کے وہ افراد جو طیب ابو القاسم کی امامت کے حامی تھے انھوں نے علاحدہ ہو کر طیبی شاخ کی بنیاد رکھی تھی۔
تاریخ
[ترمیم]بیسیویں امام ابو علی منصور الآمر باحکام اللہ (متوفی 526ھ بمطابق 1131/1132ء) کی وفات کے بعد ان کے دو سالہ فرزند طیب ابو القاسم (پیدائش: 524ھ) اکیسویں امام بنے۔ چونکہ وہ کار دعوت انجام دینے کے اہل نہیں تھے اس لیے ملکہ اروی صلیحی قائم مقام داعی مطلق کا فریضہ انجام دیتی رہیں۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- حافظی اور طیبیآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ ismaili.net (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- ابو القاسم مولانا امام طیب - نور و رحمت حقآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ alavibohra.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
اسلام کے موضوعات | |||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||||
| |||||||||||||
| |||||||||||||
| |||||||||||||