مندرجات کا رخ کریں

طیب طاہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
طیب طاہر
ذاتی معلومات
پیدائش (1993-07-26) 26 جولائی 1993ء (32 سال)
تحصیل سرائے عالمگیر، پنجاب، پاکستان
قد5 فٹ 7 انچ (170 سینٹی میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
حیثیتمڈل آرڈر بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 249)26 نومبر 2024  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ12 فروری 2025  بمقابلہ  جنوبی افریقا
ایک روزہ شرٹ نمبر.66
پہلا ٹی20 (کیپ 102)24 مارچ 2023  بمقابلہ  افغانستان
آخری ٹی201 دسمبر 2024  بمقابلہ  زمبابوے
ٹی20 شرٹ نمبر.66
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2020/21وسطی پنجاب
2021–2023جنوبی پنجاب (اسکواڈ نمبر. 99)
2023کراچی کنگز
2023/24–تاحاللاہور وہائٹس (اسکواڈ نمبر. 66)
ماخذ: کرک انفو، 4 مئی 2023

طیب طاہر (پیدائش:26 جولائی 1993ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے جو وسطی پنجاب کے لیے کھیلتا ہے۔[1] جنوری 2021ء میں، اسے وسطی پنجاب کے اسکواڈ میں قومی ٹی/20 کپ 2020-21ء کے لیے نامزد کیا گیا۔[2][3] مقابلے کے اختتام کے بعد، انھیں ٹورنامنٹ کا بہترین بلے باز قرار دیا گیا۔[4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Tayyab Tahir"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-01
  2. "Pakistan Cup One-Day Tournament promises action-packed cricket"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-07
  3. "Pakistan Cup One-Day Tournament: Fixtures Schedule, Teams, Player Squads – All you need to Know"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-07
  4. "Khyber Pakhtunkhwa lift Pakistan Cup with resounding seven-wicket win"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-31

بیرونی روابط

[ترمیم]