ظاہر الدولہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نواب ظاہر الدولہ نواب کرناٹک، امیر ارکاٹ
Zahir-Ud-Daula Bahadur (1874-1879 ).jpg
دور 14 جنوری 1874ء16 جون 1879ء
پیشرو عظیم جاہ
جانشین انتظام الملک
والد عظیم جاہ
وفات 16 جون 1879ء
مدراس، مدراس پریزیدینسی، مغل ہندوستان، موجودہ چینائی، تمل ناڈو، بھارت
مذہب اسلام
نواب کرناٹک

ظاہر الدولہ (وفات: 16 جون 1879ء) برائے نام نواب کرناٹک تھے جنہوں نے 1874ء سے 1879ء تک حکومت کی۔ تاجِ برطانیہ کی جانب سے اُنہیں نائٹ گرینڈ کمانڈر آف دی آرڈر آف اسٹار آف انڈیا کا خطاب بھی ملا۔

ابتدائی حالات[ترمیم]

ظاہر الدولہ کا سنہ پیدائش معلوم نہیں ہو سکا۔ البتہ اتنا قیاس سے کہنا درست ہے کہ وہ مدراس میں پیدا ہوئے۔ اُن کے والد نواب کرناٹک عظیم جاہ تھے۔

عہد حکومت[ترمیم]

عظیم جاہ کی وفات 14 جنوری 1874ء کو ہوئی۔ 15 جنوری 1874ء کو ظاہر الدولہ کو ریاست کرناٹک کا نواب اور امیر ارکاٹ تسلیم کر لیا گیا۔ 1876ء میں ظاہر الدولہ نے اپنی رہائش چینائی کے امیر محل منتقل کرلی۔ یکم جنوری 1877ء کو دہلی دربار میں شرکت کی اور تاجِ برطانیہ کی جانب سے 15 توپوں کی سلامی کی اجازت دی گئی اور خطاب نائٹ گرینڈ کمانڈر آف دی آرڈر آف اسٹار آف انڈیا دیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

ماقبل 
عظیم جاہ
نواب کرناٹک
14 جنوری 1874ء16 جون 1879ء
مابعد 
انتظام الملک