ظبیان بن عمارہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ظبیان بن عمارہ ایک صحابی رسول ہیں۔
ظبیان بن عمارہ کو امام بخاری نے صحابہ میں ذکر کیا ہے اور یہ ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے علی بن ابی طالب سے روایت کی ہے کہ ظبیان سے سوید نے جن کی کنیت ابو قطبہ ہے حدیث بیان کی ہے ان کو ابن مندہ نے ذکر کیا ہے [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير حصہ پنجم صفحہ 132، المیزان پبلیکیشنز لاہور