ظفری خاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ظفری خان پاکستانی سٹیج کے ایک معروف مزاحیہ اداکار ہیں۔ وه اپنے منفرد انداز کی وجه سے خاص شهرت رکهتے هیں۔