ظہری مصمتات ایسے مصمتے ہیں جن کی ادائیگی کے لیے زبان کا درمیانی حصہ استعمال ہوتا ہے
اردو زبان میں درج ذیل ظہری مصمتات پائے جاتے ہیں ق ک گ غ خ ی