ظہور الہی
![]() | ||||||||||||||||||||||
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ظہور الٰہی | |||||||||||||||||||||
پیدائش | 1 مارچ 1971ء ساہیوال، پنجاب، پاکستان | |||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | |||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز | |||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ (کیپ 143) | 21 نومبر 1996 بمقابلہ نیوزی لینڈ | |||||||||||||||||||||
آخری ٹیسٹ | 28 نومبر 1996 بمقابلہ نیوزی لینڈ | |||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 113) | 3 نومبر 1996 بمقابلہ زمبابوے | |||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 20 جنوری 1997 بمقابلہ ویسٹ انڈیز | |||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||
ماخذ: ESPNCricinfo، 4 فروری 2017 |
ظہور الہی (پیدائش: 1 مارچ 1971ء ساہیوال) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی تھے جنہوں نے1996ء سے 1997ء تک 2 ٹیسٹ میچ اور 14 ایک روزہ کرکٹ کھیلے ان کے دو بھائیوں منظور الہی سلیم الہی اور بھتیجے بابر منظور نے بھی کرکٹ کے میدانوں پر اپنے جوہر آزمائے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1 مارچ کی پیدائشیں
- 1971ء کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان آٹوموبائلز کارپوریشن کے کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان کسٹمز کے کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان کے ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
- پاکستانی کرکٹ کوچ
- پنجابی شخصیات
- خان ریسرچ لیبارٹریز کے کرکٹ کھلاڑی
- زرعی ترقیاتی بینک پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی
- ساہیوال کی شخصیات
- سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے کرکٹ کھلاڑی
- فیصل آباد کے کرکٹ کھلاڑی
- لاہور سٹی کے کرکٹ کھلاڑی
- ملتان کے کرکٹ کھلاڑی
- ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کے کرکٹ کھلاڑی
- ساہیوال کے کرکٹ کھلاڑی
- لاہور وائٹس کے کرکٹ کھلاڑی
- ڈھاکہ میٹروپولیس کے کرکٹ کھلاڑی