ظہور خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ظہور خان
ذاتی معلومات
مکمل نامظہور خان
پیدائش (1989-05-25) 25 مئی 1989 (age 34)
فیصل آباد، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 71)24 جنوری 2017  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
آخری ایک روزہ16 نومبر 2022  بمقابلہ  نیپال
پہلا ٹی20 (کیپ 36)16 جنوری 2017  بمقابلہ  افغانستان
آخری ٹی2020 اکتوبر 2022  بمقابلہ  نمیبیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 34 37 30 52
رنز بنائے 90 11 73 106
بیٹنگ اوسط 7.50 2.75 3.17 5.57
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 16 6 10* 16
گیندیں کرائیں 1,613 793 5,541 2,407
وکٹ 59 46 113 81
بالنگ اوسط 23.76 19.21 26.81 26.29
اننگز میں 5 وکٹ 1 0 6 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 1 0
بہترین بولنگ 6/34 4/29 7/86 6/34
کیچ/سٹمپ 8/– 5/– 5/– 11/–
ماخذ: Cricinfo، 16 نومبر 2022ء

ظہور خان (پیدائش: 25 مئی 1989ء) ایک پاکستانی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] [2] اس نے 16 جنوری 2017ء کو 2017ء ڈیزرٹ ٹی 20 چیلنج میں افغانستان کے خلاف متحدہ عرب امارات کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [3] اس نے 24 جنوری 2017ء کوسکاٹ لینڈ کے خلاف متحدہ عرب امارات کے لیے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [4] 2 مارچ 2017ء کو اس نے آئرلینڈ کے خلاف 34 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کیں، جو ایک ایک روزہ میں اماراتی باؤلر کے بہترین اعدادوشمار تھے۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Zahoor Khan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2017 
  2. "From Ahmed Raza to Zahoor Khan - 13 UAE players who would be great cover options during IPL 2020"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2020 
  3. "Desert T20 Challenge, 6th Match, Group A: United Arab Emirates v Afghanistan at Abu Dhabi, Jan 16, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2017 
  4. "United Arab Emirates Tri-Nation Series, 2nd Match: United Arab Emirates v Scotland at Dubai (DSC), Jan 24, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2017 
  5. "Porterfield, spinners set up UAE rout"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2017