ظہور دھریجہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ظہور دھريجہ سے رجوع مکرر)
ظہور دھریجہ
ادیب
پیدائشی نامظہوراحمد دھریجہ
قلمی نامظہور دھریجہ
تخلصدھریجہ
ولادتخانپور
ابتداملتان، پاکستان
اصناف ادبشاعری
تعداد تصانیفچالیس ہزار
تصنیف اولکالا باغ ڈیم:
تصنیف آخرسرائیکی صوبہ پاکستان کی ضرورت
معروف تصانیفجٹکی
ویب سائٹdailyjhoke@gmail.com / آفیشل ویب گاہ]

ظہور دھریجہ ایک صحافی، نقاد، محقق، ادیب ہیں۔

پیدائش[ترمیم]

خان پور، ضلع رحیم یار خان(پنجاب) , پاکستان میں پیدا ہوئے۔

تعلیم[ترمیم]

تعلیم خان پور میں حاصل کی۔ والد کا نام کریم بخش دھریجہ ہے[1]

خدمات[ترمیم]

سرائیکی اخبار روزنامہ جھوک، ملتان کے ایڈیٹر ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان، خان پور اور کراچی سے بھی روز نامہ جھوک شائع ہوتا ہے۔ سرائیکی قوم پرست ہیں۔[2] سرائیکی کارکن ہیں۔[3][4]

تصنیفات[ترمیم]

  • علامہ اقبال تے ۔ ملتان، جھوک پبلشرز، 2002ء،
  • کالا باغ ڈیم: سرائیکی موقف
  • مقدمہ دیوان فرید خانپور،دھریجہ ادبی اکیڈمی، (فریدیات)
  • خواجہ فرید کی شاعری کا اُردو روپ۔ (فریدیات)[1]
  • صوبہ پاکستان کی ضرورت

مزید دیکھیے[ترمیم]

٭جٹستان

٭دری

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

٭http://www.thedaily.pk/news/’پاکستان_کو_درپیش_خطرات_اور_73_کا_آئین‘_کے_موضوع_پر_سیمینارز___-45393[مردہ ربط]