عائشہ بنت طلحہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عائشہ بنت طلحہ
(عربی میں: عائشة بنت طلحة‎ ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش صدی 7  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حجاز  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات صدی 8  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حجاز  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Black flag.svg خلافت راشدہ
Umayyad Flag.svg سلطنت امویہ  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
شوہر مصعب ابن الزبیر  ویکی ڈیٹا پر شریک حیات (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد طلحہ بن عبید اللہ  ویکی ڈیٹا پر والد (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ام کلثوم بنت ابو بکر  ویکی ڈیٹا پر والدہ (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
ام اسحاق بنت طلحہ، زکریا بن طلحہ، محمد بن طلحہ، یوسف بن طلحہ  ویکی ڈیٹا پر بہن/بھائی (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ محدثہ  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عائشہ بنت طلحہ سنی مآخذ کے مطابق طلحہ بن عبید اللہ اور ام کلثوم کی بیٹی تھیں۔ ام کلثوم پہلے خلیفہ ابوبکر صدیق کی بیٹی تھیں۔[1] ان کے پہلے شوہر ان کے چچا زاد عبد اللہ ابن عبد الرحمان ابن ابوبکر تھے۔ ان کی وفات کے بعد گورنر بصرہ، مصعب ابن الزبیر الاسدی سے شادی کی۔ جب کہ تیسری شادی عمر بن عبید اللہ التمیمی سے کی۔[2]

مندرجہ ذیل الفاظ اس کے حجاب کے بارے میں منسوب کیے جاتے ہیں۔ جو اسلام میں عورتوں کے لیے بڑے پیمانے پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ "اللہ تعالی نے مجھے حسن و جمال عطا کیا ہے، میں چاہتی ہوں کہ لوگ میرے حسن و جمال کو دیکھیں اور میرے رتبے کو پہچانیں، اس وجہ سے میں تو اپنا چہرا نہیں چھپاؤں گی۔"[3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. www.islam4theworld.com
  2. Muhammad Ibn Sad, Tabaqat al-Kubra, vol. 8. Translated by Bewley, A. (1995). The Women of Medina, p. 301. London: Ta-Ha Publishers.
  3. www.bbc.co.uk