عائشہ جھلکا
عائشہ جُھلکا Ayesha Jhulka | |
---|---|
Ayesha Jhulka at her Spa salon nails 'Anantaa' in 2010
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 جولائی 1972ء سری نگر، کشمیر، بھارت |
شہریت | ![]() |
شریک حیات | سمیر واشی |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
دور فعالیت | 1983–2010 |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
عائشہ جُھلکا (انگریزی: Ayesha Jhulka) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو زیادہ تر ہندی فلموں میں کام کرتی ہیں۔[1] عائشہ نے اوڈیا، کناڈا اور تیلگو فلموں میں بھی کام کیا ہے [2]۔
کیریئر[ترمیم]
1991 میں قربان فلم سے عائشہ جھلکا نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا، اس کے بعد مندرجہ ذیل مشہور فلموں میں کام کیا:
- جیتا وہی اسکندر
- کھلاڑی
- مہربان
- دلال
- بالما
- وقت ہمارا ہے
- رنگ
- سنگرام
- جے کشن
- معصوم
ذاتی زندگی[ترمیم]
عائشہ ونگ کمانڈر اندر کمار جھلکا کی بیٹی ہیں جو انڈین ایئر فورس افسر ہیں۔ عائشہ جھلکا 28 جولائی 1972 میں سری نگر ، جموں اور کشمیر، ہندوستان میں پیدا ہوئیں [3][4]۔
عائشہ جھلکا کی شادی وشی سے ہوئی [5]۔
فلمیں[ترمیم]
- نیتی سدھارت (1990) میں بسنتی کا کردار، تیلگو فلم
- قربان میں چندرا سنگھ (1991)
- میت میرے من کے (1991)
- ہے میری جان (1991) میں نیلم کا کردار
- معشوق (1992) میں نشا رائے کا کردار
- کھلاڑی (1992) میں نیلم چوہدری کا کردار
- جو جیتا وہی سکندر (1992) میں انجلی کا کردار
- انعام (1992)
- کہرا (1993)
- کیسے کیسے رشتے (1993)
- بالما (1993)
- مہربان (1993)
- سنگرام (1993)
- دلال (1993)
- رنگ (1993)
- وقت ہمارا ہے (1993)
- دل کی بازی (1993)
- اولاد کے دشمن (1993)
- براہما(1994)
- اک راجہ رانی (1994)
- جے کشن(1994)
- مہا شکتی شالی(1994)
- اکیلے ہم اکیلے تم
- عاشقی مستانی
- معصوم
- مقدر
- اپنے دم پر
- چاچی 420
- جج مجرم
- سورج
- گھونگھٹ
متعلقہ روابط[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی ذخائر پر عائشہ جھلکا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Ayesha Jhulka".
- ↑ "Retiring at the peak of my career was a right choice: Ayesha Jhulka". Hindustan Times. 17 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2015.
- ↑ Dailybhaskar.com (28 July 2015). "Remember Ayesha Jhulka? Here's what made her famous and infamous!". اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2017.
- ↑ iluvcinema.in. "Happy Birthday Ayesha Jhulka!!". 06 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2017.
- ↑ Dubey، Bharati (18 February 2006). "Catfight!". The Times of India (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2021.