عائشہ سلطان (زوجہ مراد رابع)
ظاہری ہیئت
| عائشہ خاتون Ayşe (A’ishā) Hatun عایشه خاتون | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| تاریخ پیدائش | 1615 سے قبل |
| وفات | 1679 کے بعد ادرنہ، سلطنت عثمانیہ |
| رہائش | استنبول، ادرنہ |
| شہریت | |
| مذہب | اسلام |
| شریک حیات | عثمانی غازی سلطان خلیفہ مراد رابع خان |
| اولاد | شہزادہ سلیمان شہزادہ احمد شہزادہ محمد شہزادہ علاءالدین |
| خاندان | عثمانی خاندان |
| درستی - ترمیم | |
عائشہ خاتون (Ayşe Hatun) (عثمانی ترکی زبان: عایشه خاتون) سلطان سلطنت عثمانیہ مراد رابع کی بیوی تھی۔ وہ سلطنت عثمانیہ کے شہزادہ سلیمان، شہزادہ احمد، شہزادہ محمد اور شہزادہ علاءالدین کی ماں تھی۔[1][2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Consorts Of Ottoman Sultans (in Turkish)"۔ Ottoman Web Page۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-05
- ↑ Anthony Dolphin Alerson (1956)۔ The Structure of the Ottoman Dynasty۔ Clarendon Press
زمرہ جات:
- 1614ء کی پیدائشیں
- 1680ء کی وفیات
- سترہویں صدی کی خواتین
- سترہویں صدی کی عثمانی خواتین
- سترہویں صدی کی عثمانی شخصیات
- عثمانی سلاطین کی ازواج
- عثمانیہ خاندان
- ادرنہ میں وفات پانے والی شخصیات
- سترہویں صدی کا عثمانی خانوادئہ شاہی
- سترہویں صدی کی عثمانی سلاطین کی بیویاں
- سترہویں صدی کے غلام
- عثمانی کنیزیں
- عثمانی سلاطین کی کنیزیں
- سترہویں صدی کے سلطنت عثمانیہ کے غلام