عائشہ غازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عائشہ غازي سے رجوع مکرر)

عائشہ غازی ایک صحافی،وکیل،ماہر حیاتیات، شاعرہ اور سماجی کارکن ہیں۔ عائشہ زیادہ تر اپنی ڈاکومنٹری فلموں کی وجہ سے جانی جاتی ہے۔ انھوں نے پاکستان کے قبائلی علاقہ جات کے لوگوں کے حقوق پر ڈاکومنٹریز بنائے ہیں اور ان کے حقوق کے لیے جدو جہد کی ہے۔ ان کے زیادہ تر ڈاکومنٹری فلموں کا موضوع متاثرین ڈرون حملے، متاثرین وزیرستان، تھر کے رہائشی،وغیرہ ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]