عائشہ نواز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عائشہ نواز ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن ہیں۔ ان کی سیاسی وابستگی پاکستان تحریک انصاف سے ہے

سیاسی کیریئر[ترمیم]

وہ 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوگئیں۔