عائشہ (ضد ابہام)
Appearance
عائشہ بنت ابی بکر محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بیوی اور نامور صحابیہ ہیں۔
- نام
شخصیات
[ترمیم]اداکارائیں
[ترمیم]- عائشہ ٹائلر، امریکی مصنفہ اور اداکارہ
- عائشہ عمر، پاکستانی اداکارہ
- عائشہ تاکیا، ایک بھارتی فلمی اداکارہ
- عائشہ جھلکا، ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے
ترک خواتین
[ترمیم]- عائشہ حفصہ سلطان، سلطان سلیم اول کی زوجہ
- عائشہ خاتون، سلطان سلطنت عثمانیہ مراد رابع کی بیوی
- عائشہ سینہ پرور سلطان، سلطان سلطنت عثمانیہ عبد الحمید اول کی بیوی اور والدہ سلطان بطور مصطفی رابع کی ماں
دیگر
[ترمیم]- عائشہ غازی، عائشہ غازی ایک صحافی،وکیل،ماہر حیاتیات، شاعرہ اور سماجی کارکن
- عائشہ فاروق، عائشہ فاروق پاک فضائیہ کی پہلی خاتون لڑاکا پائلٹ