عابد روڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
عابد روڈ
عابدز

Abids
అబిడ్స్
ہمسائگی
عابد دائرہ
عابد دائرہ
عابد روڈ  عابدز در Andhra Pradesh قرار گرفته‌است
عابد روڈ  عابدز
عابد روڈ
عابدز
محلِ وقوع: تلنگانہ ، بھارت
متناسقات: 17°23′35″N 78°28′23″E / 17.393°N 78.473°E / 17.393; 78.473متناسقات: 17°23′35″N 78°28′23″E / 17.393°N 78.473°E / 17.393; 78.473
ملک Flag of India.svg بھارت
ریاست آندھرا پردیش
ضلع حیدر آباد دکن
ام البلاد حیدر آباد دکن
حکومت
 • ادارہ GHMC
زبانیں
 • دفتری اردو ، تیلگو
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (یو ٹی سی+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز 500 001
لوک سبھا حلقہ حیدر آباد دکن
قانون ساز حلقہ خیریت آباد
Planning agency GHMC

عابدز یا عابد روڈ حیدر آباد دکن کا ایک اہم تجارتی مرکز ہے۔[1] یہ شہر کا قدیم ترین اور مشہورترین کاروباری علاقہ ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ فائنانشیل کارپوریشن، پریزی ڈینٹ پلازا ہوٹل یہاں موجود ہیں۔ یہاں ہمہ اقسام کی دکانیں موجود ہیں [2] اور یہ نامپلی ریلوے اسٹیشن کے قریب ہونے کے سبب زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔

تاریخ[ترمیم]

اس علاقے میں ایک دکان ایلبرٹ عابد کی تھی جو کہ میر محبوب علی خان، آصفجاہ ششم، مملکت آصفیہ، حیدرآباد کے فرمانروا کا خدمت گار تھا۔ اسی کی مناسبت سے اس علاقے کا نام عابد شاپ، عابدز، عابد روڈ یا عابڈز پڑگیا۔

علاقے کی کچھ مشہورعمارتیں/ تجارتی مراکز[ترمیم]

تہذیب[ترمیم]

یہاں ہنومان مندر، حیدرآباد اور اِسْکان جیسے ہندو مذہبی مقامات موجود ہیں جو کہ ورثے کے مقامات سمجھے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ مسجد عالیہ اور مسجد عامرہ بھی ہیں، جو کہ سنی مساجد ہیں۔ عابدز کی ایک گلی میں آغاخاں کے پیروکاروں کی اکثریت ہے۔ اسے چراغ علی لین کہتے ہیں۔ یہاں ان حضرات کے زیراہتمام سلور ڈائمنڈ اسکول، عبادت خانہ، مطب اور کریم آباد کالونی بھی ہے۔ کالونی میں عام طور سے دوسرے اصحاب کے داخلے پر روک ہے۔

تعلیمی ادارے[ترمیم]

اس علاقے اور آس پاس حسب ذیل تعلیمی ادارے ہیں:

حمل ونقل[ترمیم]

اس علاقے کو شہر کے دوسرے علاقوں سے بسوں، آٹوز، ٹیکسیوں وغیرہ سے کافی حد تک مربوط کر دیا گیا ہے۔ یہاں کا قریب ترین اسٹیشن نامپلی ہے۔

خرید فروخت[ترمیم]

ایم پی ایم مال، مبارک بازار اور کئی دکانیں یہاں خرید فروخت کا کام دیتی ہیں۔

سرائے[ترمیم]

اس علاقے میں کئی ہوٹلیں ہیں جہاں ٹھہرنے کی سہولت موجود ہے۔

اہم دفاتر[ترمیم]

  • انشورنس آفس (تلک روڈ)
  • ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ آڈت (انشورنس آفس عمارت)

حوالہ جات[ترمیم]