عابد کاشمیری
ظاہری ہیئت
(عابد کشمیری سے رجوع مکرر)
| عابد کشمیری | |
|---|---|
| (اردو میں: عابد کاشمیری) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 4 مئی 1950ء لاہور |
| وفات | 11 اکتوبر 2024ء (74 سال)[1] لاہور [1] |
| قومیت | پاکستان |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | ٹیلی ویژن اداکار ، مزاحیہ اداکار |
| پیشہ ورانہ زبان | اردو |
| کارہائے نمایاں | اسٹیج مزاحیہ اداکاری |
| اعزازات | |
| نگارایوارڈ | |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
عابد کشمیری (یا عابد کاشمیری) (انگریزی: Abid Kashmiri) (وفات: 11 اکتوبر 2024ء)، معروف پاکستانی فلم, ٹیلی ویژن اور اسٹیج اداکار اور کامیڈین تھے۔[2] انھوں نے مزاحیہ اداکاری میں زیادہ نام کمایا اور اسٹیج پر بہت کام کیا۔[3]
فلمی کام
[ترمیم]- بازار ِ حسن , 1988
- عینک والاجن , 1995
- جیتے ہيں شان سے , 1996
- Kites Grounded (ھُن کی تیرا زور نی گُڈیئے) 2013
ٹیلی ویژن
[ترمیم]- سورج کے ساتھ ساتھ
- لاہوری گیٹ
- ہوم سویٹ ہوم
اعزازات
[ترمیم]فلم بازار حسن 1988 کے لیے ان کو بہترین مزاحیہ اداکار کے لیے نگار ایوارڈ دیا گیا ۔[حوالہ درکار]
وفات
[ترمیم]کشمیری کا انتقال 11 اکتوبر 2024 کو 74 سال کی عمر میں ہوا۔[4][5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب Incredible actor Abid Kashmiri passes away in Lahore — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2024
- ↑ Ali Usman (6 جولائی 2010)۔ "Lost in city lights"۔ The Express Tribune (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-06
- ↑ "Archived copy (Profile of Abid Kashmiri)"۔ 2012-02-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-06
{{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|deadurl=(معاونت) - ↑ Naveen Ali (11 اکتوبر 2024)۔ "Incredible actor Abid Kashmiri passes away in Lahore"۔ Geo News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-10-11
- ↑ "Abid Kashmiri passes away"۔ Dawn
بیرونی روابط
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1950ء کی پیدائشیں
- 4 مئی کی پیدائشیں
- 2024ء کی وفیات
- 11 اکتوبر کی وفیات
- لاہور میں وفات پانے والی شخصیات
- مضامین مع بلا حوالہ بیان از June 2018ء
- نگار اعزاز جیتنے والی شخصیات
- کشمیری نژاد پاکستانی شخصیات
- پاکستانی مرد ٹیلی ویژن اداکار
- پاکستانی مرد فلمی اداکار
- پاکستانی مزاح کار
- پی ٹی وی فنکار
- پی ٹی وی کے فنکار
- پنجابی اداکار
