مندرجات کا رخ کریں

عاتکہ بنت مرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عاتکہ بنت مرہ سلمیہ
معلومات شخصیت
شریک حیات عبد مناف بن قصی   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ہاشم بن عبد مناف ،  عبد شمس بن عبد مناف ،  مطلب بن عبد مناف   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عاتکہ بنت مرہ سلمیہ، عبد مناف بن قصی بن کلاب کی بیوی، ہاشم بن عبد مناف کی والدہ، اور پیغمبر محمد بن عبد اللہ کی دادیوں میں سے ایک تھیں۔ [1] [2]

نسب

[ترمیم]

عاتکہ بنت مرہ بن ہلال بن فالج بن ذکوان بن ثعلبہ بن بہثہ بن سُلیم بن منصور۔ [3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. خير الدين الزركلي (2002م)۔ الأعلام (PDF)۔ 3 (15 ایڈیشن)۔ دار العلم للملايين۔ صفحہ: 242 
  2. خير الدين الزركلي (2002م)۔ الأعلام (PDF)۔ 3 (15 ایڈیشن)۔ بيروت: دار العلم للملايين۔ صفحہ: 242 
  3. الموسوعة الشاملة، كتاب الكامل في التاريخ لابن الأثير. تاريخ الولوج 29 مايو 2015. آرکائیو شدہ 2017-06-16 بذریعہ وے بیک مشین