عادل الجبیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عادل الجبیر
(عربی میں: عادل الجبير خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
تفصیل=

وزیر مملکت برائے خارجہ
آغاز منصب
27 دسمبر 2018
بادشاہ سلمان
Fleche-defaut-droite-gris-32.png نزار مدنی
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر خارجہ
مدت منصب
29 اپریل 2015 – 27 دسمبر 2018
بادشاہ سلمان
Fleche-defaut-droite-gris-32.png سعود الفیصل
ابراہیم بن عبد العزیز العساف Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
سعودی سفیر برائے ریاستہائے متحدہ امریکا
مدت منصب
29 جنوری 2007 – 28 اپریل 2015
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ترکی بن فیصل آل سعود
عبداللہ بن فیصل بن ترکی آل سعود Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 1 فروری 1962 (57 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
مجمعہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Saudi Arabia.svg سعودی عرب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب اسلام
جماعت آزاد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جارج ٹاؤن یونیورسٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سفارت کار،  سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

عادل الجبیر سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ ہیں۔ سعود الفیصل نے منصب چھوڑا ان کے بعد عادل الجبیر نے وزارت خارجہ کا قلمندان سنبھالا۔ اس کے بعد 2018ء میں وزیر سے وزیر مملکت بنا دیے گئے۔ سعودی عرب کی تاریخ میں عادل پہلے شخص ہیں جن کا تعلق شاہی خاندان سے نہیں ہے لیکن شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے انہیں وزارت خارجہ کے قلمندان سے نوازا۔ عادل الجبیر اس سے پہلے سعودی عرب کی جانب سے ریاستہائے متحدہ امریکا کے لیے سفیر بھی رہے ہیں۔

متعلقہ[ترمیم]