مندرجات کا رخ کریں

عادل ذوالفقار پاشیچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عادل ذو الفقار پاشیچ
Adil Zulfikarpašić
ذاتی تفصیلات
پیدائش23 دسمبر 1921(1921-12-23)
وفات21 جولائی 2008ء(2008-07-21) (86 سال)
جماعتMuslim Bosniak Organization (MBO)
 

عادل ذو الفقار پاشیچ (بوسنیائی: Adil Zulfikarpašić) ایک ممتاز بوشنیاک (بوسنیائی مسلم) دانشور اور سیاست دان تھے جو 1990ء کی دہائی میں بوسنیائی جنگ کے دوران میں جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگووینا کے نائب صدر تھے۔ جنگ کے بعد وہ سیاست سے ریٹائرڈ ہو گئے اور بوسنیائی ثقافتی مرکز اور عجائب گھر بوسنیاک انسٹی ٹیوٹ قائم کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]