مندرجات کا رخ کریں

عادل عبد المہدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عادل عبد المہدی
ذاتی تفصیلات
پیدائشعادل عبد المہدی المنتفکی
1942 (عمر 8384 سال)
جماعتآزاد[1]
مجلس اعلیٰ اسلامی عراقی (1982ء–؟)[2]
عراقی اشتمالی جماعت (1970ء کی دہائی)[3]
زوجیتRajah
 

عادل عبد المہدی المنتفکی ایک عراقی شیعہ سیاست دان اور سابقہ وزیر اعظم عراق ہیں۔ پیشہ کے لحاظ وہ ماہر معاشیات ہیں اور 2005ء سے 2011ء تک عراق کے نائب صدر بھی رہ چکے ہیں۔ پہلے وہ عراق کی عبوری حکومت میں وزیر خزانہ تھے اور 2014ء سے 2016ء تک وزیر تیل رہے۔[4]

عبد المہدی طاقتور شیعہ جماعت مجلس اعلیٰ اسلامی عراقی کے سابق رکن ہیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1 2 سیناء صلاح الدین (3 اکتوبر 2018)۔ "Iraq tasks Shiite independent with forming new government"۔ ایسوسی ایٹڈ پریس۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-16 {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |dead-url= (معاونت)
  2. "عادل عبد المهدي"۔ الجزیرہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-27
  3. ڈوگ اسٹرک (14 فروری 2015)۔ "Prospective Iraqi Premier a Man of Many Labels"۔ واشنگٹن پوسٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-03
  4. "Iraqi prime minister accepts another minister's resignation"۔ Press TV۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-27