عارفہ صدیق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عارفہ صدیق
رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان
مدت منصب
29 مئی 013 – 31 مئی 2018
معلومات شخصیت
پیدائش 28 جنوری 1987 (35 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مسلم باغ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پختونخوا ملی عوامی پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  کارکن انسانی حقوق  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک تحریک تحفظ پشتون  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عارفہ صدیق کاکڑ‎ (پیدائش: 28 جنوری 1987ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک صوبائی اسمبلی بلوچستان کی رکن تھیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

صدیق 28 جنوری 1987 کو مسلم باغ ، بلوچستان، پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ [1]

انہوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں بیچلر اور سیاسیات میں ایم کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ [1]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

صدیق صوبائی اسمبلی بلوچستان میں پشتونخوا لی عوامی پارٹی کی طرف سے خواتین کی مخصوس نشست پر 2013 ء کے عام انتخابات میں منتخب ہوئی تھیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ "Profile". www.pabalochistan.gov.pk. Provincial Assembly of Balochistan. 15 January 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018.