عارف نکئی
Appearance
عارف نکئی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
وزیر اعلیٰ پنجاب | |||||||
برسر عہدہ 13 ستمبر 1995 – 3 نومبر 1996 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | سنہ 1930ء | ||||||
وفات | 29 فروری 2000ء (69–70 سال) لاہور |
||||||
شہریت | برطانوی ہند پاکستان |
||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ج) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
عارف نکئی ایک پاکستانی سیاست دان تھے۔ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب بھی رہے۔
وہ نکئی مثل کے معزز جاٹ خاندان میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے پردادا سردار ایشر سنگھ نکئی پیدائشی سکھ تھے جنھوں نے سنہ 1879ء میں اسلام قبول کیا تھا۔[1]
عارف نکئی 29 فروری 2000ء کو لاہور میں فوت ہوئے تھے اور آبائی گاؤں واں آدھن میں دفن ہیں۔[2]