مندرجات کا رخ کریں

عاشر عظیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عاشر عظیم
معلومات شخصیت
پیدائش 20ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوئٹہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن، کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار ،  فلم اداکار ،  فلم ہدایت کار ،  ٹیلی ویژن اداکار ،  منظر نویس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عاشر عظیم (انگریزی: Ashir Azeem) ، پیدائش 1962ء ،عمر61–62 پاکستانی ن‍ژاد کینیڈین شہری ہیں جو پاکستان میں اپنے مشہور ڈرامادھواں سے پہچانے جاتے ہیں ۔ اس کے علاوہ وہ ایک فلم اور ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر ، اداکار ، مصنف اور سابق سول سروسزسرونٹ کے طور پر بھی جانے جاتے ہيں .[2]دلچسپ بات یہ کہ عاشر عظیم نے صرف ایک ڈرامے ہی کی ہدایات دی ہیں ۔ البتہ حال ہی میں انھوں نے ایک فلم مالک (فلم) بھی پروڈیوس کی ۔

ابتدائی زندگی اور کیریئر

[ترمیم]

عاشر عظیم 1962ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے ۔ مذہبی لحاظ سے وہ ایک عیسائی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ۔ انھوں نے اپنی ایئر ناٹیکل انجیئنرنگ کی تعلیم 1984ء میں پاکستان ایئر فورس کالج آف ایرو ناٹیکل انجیئرنگ سے مکمل کی ۔ 1984-1986میں انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن ، کراچی سے بی بی اے کیا .[3] 1988ء میں سینٹرل سپیریئر سروسز شمولیت اختیار کی۔اسی ملازمت کے دوران انھوں نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر ایک ایڈوینچر ڈراما لکھا اور اسے تیار کیا جسے پاکستان ٹیلی وژن کوئٹہ سینٹر پر آن ائیر کیا ۔.[4] دھواں عوامی مقبولیت کی انتہا پر تھا ۔ جس کے بعد انھوں نے ایک ٹیلی پلے این ٹی ایم (یا پی ٹی وی چینل تھری) پر بھی کیا جو اتنا ہٹ نہيں ہوا ۔ .2015ء میں انھوں نے ملک کے سیاسی حالات پر فلم بنانے کا اعلان کیا (2016 فلم)|مالک]].[5][6] عاشر نے حسن رانا کی ایک فلم یلغار میں بھی کام کیا ۔[7]

سول سروس

[ترمیم]

ڈراما ساز اور اداکار ہونے کے علاوہ ان کی ایک پہچان سول سروس بھی ہے ۔ انھوں نے ایف بی آر میں خدمات انجام دیتے ہوئے اس ادارے میں کئی مثبت تبدیلیاں کیں۔

."[8] [9]

ذاتی زندگی

[ترمیم]

وہ ایک رومن کیتھولک عیسائی ہیں اور ان کی بیوی کا نام بشری عظیم ہے ۔ ان کے دو بچے ہیں اور فی الحال وہ اپنی فیملی کے ساتھ کینیڈہ میں مقیم ہیں ۔

فلم

[ترمیم]
# فلم کردار سال تبصرہ
1. مالک (2016 فلم) میجر اسد 2016 ڈائریکٹر ، پروڈیوسر ، مصنف
2. یلغار (فلم) میجر کرس لنڈن جنرل. احمد 2017 داکار

ٹیلی ویژن

[ترمیم]
# سیریل کردار سال تبصرہ
1. Dhuwan اظہر 1994 مصنف ، اداکار ، ہدایت کار

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm6151553/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 ستمبر 2023
  2. "Pakistnai Christian actor and writer – Ashir Azeem"۔ .christiansinpakistan.com۔ 8 August 2015۔ 19 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2016 
  3. Ayan Mirza (9 August 2014)۔ "Breaking! Ashir Azeem of 'Dhuwan' returns in Yalgaar"۔ Galaxy Lollywood۔ 19 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2016 
  4. Ayan Mirza (9 August 2014)۔ "Breaking! Ashir Azeem of 'Dhuwan' returns in Yalgaar"۔ Galaxy Lollywood۔ 19 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2016 
  5. Ayan Mirza (9 August 2014)۔ "Breaking! Ashir Azeem of 'Dhuwan' returns in Yalgaar"۔ Galaxy Lollywood۔ 19 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2016 
  6. Ayan Mirza (9 August 2014)۔ "Breaking! Ashir Azeem of 'Dhuwan' returns in Yalgaar"۔ Galaxy Lollywood۔ 19 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2016 
  7. Ayan Mirza (9 August 2014)۔ "Breaking! Ashir Azeem of 'Dhuwan' returns in Yalgaar"۔ Galaxy Lollywood۔ 19 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2016 
  8. "Ashir Azeem's promotion withheld for three years; two other customs officers awarded stoppage of increment"۔ PKRevenue.com۔ 7 April 2016۔ 07 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2016 
  9. "Ashir Azeem's promotion withheld for three years; two other customs officers awarded stoppage of increment"۔ PKRevenue.com۔ 7 April 2016۔ 07 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2016 

بیرونی روابط

[ترمیم]