عاصمہ شیرازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عاصمهٔ شیرازی سے رجوع مکرر)
عاصمہ شیرازی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1976ء (عمر 47–48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسلام آباد  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عاصمہ شیرازی پاکستانی میڈیا کا جانا پہچانا چہرہ ہیں آپ کی انفرادیت آپ کا حجاب لینے کا انداز ہے۔ عاصمہ پاکستان کی صفِ اول کی صحافی اور اینکر ہیں اور اپنے منفرد انداز اور بے باک صحافت کی بنیاد پر جانی جاتی ہیں۔ ان دنوں عاصمہ آج نیوز پر "فیصلہ آپ کا" کے نام سے شو پیش کرتی ہیں جو پیر سے جمعرات شام 8 بجے پاکستانی وقت کے مطابق پیش کیا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ عاصمہ شیرازی بی بی سی نیوز اردو کے لیے ہفتہ وار کالم ہر منگل کو لکھتی ہیں جو بہت مقبول ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

https://www.aaj.tv/english/search?cx=016184311056644083324%3Ajjzmw7qqqbe&cof=FORID%3A10&ie=UTF-8&q=Asma+Shirazi

  1. https://www.womeninjournalism.org/threats-all/pakistan-political-parties-and-supporters-target-journalists-for-unbiased-election-coverage