عاصمہ شیرازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عاصمہ شیرازی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1976 (عمر 42–43 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
اسلام آباد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ صحافی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

عاصمہ شیرازی پاکستانی میڈیا کا جانا پہچانا چہرہ ہیں آپ کی انفرادیت آپ کا حجاب لینے کا انداز ہے اے آر وائی ون پر آپ کو اکثر میزبانی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ مغرب زدہ میڈیا میں آپ نے ایک اسلام شعار کو اپنا کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ اسلام اور حجاب خواتین کی ترقی میں ہرگز ہرگز مانع نہیں۔

ایک دوسرا رخ[ترمیم]

اسلام آباد میں واقع امریکی سفارتخانے میں ہونے والی ایک محفل میں آپ کو ایک دوسری ٹی وی چینلز کی میزبانوں ( جن میں مہر بخاری صائمہ محسن شامل ہیں ) کے ہمراہ امریکی اہلکاروں کے ہمراہ خوشگوار انداز میں پوز دیتے دیکھا گیا [1]

حوالہ جات[ترمیم]