عاطف میاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عاطف میاں
معلومات شخصیت
پیدائش 28 جون 1975 (46 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نائجیریا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر معاشیات  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت یونیورسٹی آف شکاگو،  جامعہ کیلیفورنیا، برکلے  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ (2021)[3]
گورڈن جے لئانگ اعزاز (2016)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عاطف رحمان میاں (انگریزی: Atif Mian) ایک پاکستانی نژاد امریکی ماہر اقتصادیات ہیں۔[4] 2014ء میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے عاطف میاں کو دنیا کے پچیس بہترین نوجوان ماہرین اقتصادیات میں شمار کیا ہے۔ [5]

تنازع[ترمیم]

عاطف میاں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی قائم کردہ اقتصادی مشاورتی کونسل کے رکن ہیں جسے معاشیات اور مالیات کے مسائل پر مدد فراہم کرنے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔[6] تاہم احمدی ہونے کی وجہ سے اسے پاکستان کے کئی حلقوں سے مخالفت کا سامنا ہے۔ [7][8] 7 ستمبر 2018ء کو انہیں اقتصادی مشاورتی کونسل سے ہٹا دیا گیا[9] تاہم اس فیصلے سے ناخوش ایک دوسرے کونسل کے رکن عاصم اعجاز خواجہ احتجاجاً مستعفی ہو گئے۔[10][11] 8 ستمبر 2018ء کو مشاورتی کونسل کے ایک اور رکن عمران رسول احتجاجاً مستعفی ہو گئے۔[12]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/no2003094249 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 نومبر 2019 — ناشر: کتب خانہ کانگریس
  2. بنام: Atif Mian — وی آئی اے ایف - آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/28131396/
  3. https://www.gf.org/announcement-2021/ — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اپریل 2021
  4. "Home | Atif Mian". Scholar.princeton.edu. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2018. 
  5. IMF Lists 25 Brightest Young Economists 
  6. PM Khan forms 18-member Economic Advisory Council، 1 ستمبر 2018  Check date values in: |date= (معاونت)
  7. "Atif R. Mian's appointment: Moment of truth for Imran Khan". دی نیوز. 5 ستمبر 2018. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 ستمبر 2018. 
  8. "'We will not bow to extremists': Govt hits back after vicious campaign targets Atif Mian". ڈان. 4 ستمبر 2018. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 ستمبر 2018. 
  9. Chaudhry، Dawn.com (7 ستمبر 2018). "Under pressure govt backtracks on Atif Mian's appointment; removes economist from advisory council". ڈان. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 ستمبر 2018. 
  10. "EAC loses one more Ivy League professor after Atif Mian". The News (بزبان انگریزی). 7 ستمبر 2018. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 ستمبر 2018. 
  11. "Asim Ijaz Khawaja, leading international economist quits Pakistan EAC as protest". ٹائمز آف اسلام آباد (بزبان انگریزی). 7 ستمبر 2018. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 ستمبر 2018. 
  12. عاطف میاں کا استعفیٰ: مشاورتی کونسل کے ایک اور رکن عمران رسول بھی مستعفی | پاکستان - Geo.tv